ممبئی:اردو کے مشہور افسانہ نگار اقبال مجید کی آمد پر ان کے ساتھ اردو ادب کے لوگوں نے ممبئی کے اندھیری علاقے میں ہوٹل شری جی میں 4 دسمبر کی شام ایک جلسے کا انعقاد كيا اس جلسہ میں افسانہ نگار اقبال مجید کے ساتھ ساتھ اردو ادب کی دنیا کی مشہور شخصیات کی موجودگی رہی ادب دنیا سے سلام بن رذاق، سادقا نواب سحر، منیرہ سورتي، شاداب رشید، اور اقبال مجید نے اپنے افسانے سے اس شام کودلچسپ بنا دیا
جلسہ میں جاوید صدیقی، پروفیسر الیاس شوقي، لبنی صدیقی، سلیم عارف اسلم پرویز کے علاوہ بھی اور بھی لوگوں نے شرکت کی.
Post View : 95